Saturday 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:985,TotalNo:3383


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
 بیوہ کا نکاح میں زبان سے اجازت دینے اور غیر شادی شدہ کی اجازت خاموشی کے ساتھ ہونے کے بیان میں
حدیث نمبر
3383
و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ الثَّيِّبُ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا مِنْ وَلِيِّهَا وَالْبِکْرُ يَسْتَأْذِنُهَا أَبُوهَا فِي نَفْسِهَا وَإِذْنُهَا صُمَاتُهَا وَرُبَّمَا قَالَ وَصَمْتُهَا إِقْرَارُهَا
ابن ابی عمر، سفیان ان اسناد سے بھی یہ حدیث مروی ہے اور کہا شادی شدہ عورت اپنے نفس کی اپنے ولی سے زیادہ حقدار ہے اور باکرہ نوجوان عورت سے اسکے نفس کے بارے میں اسکا باپ اجازت طلب کرے گا اور اسکا خاموش رہنا اس کی طرف سے اجازت ہے اور کبھی فرمایا اسکی خاموشی اسکا اقرار ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment