Saturday 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1010,TotalNo:3408


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
 سیدہ زینب بنت جحش رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے شادی اور آیات پردہ کے نزول اور ولیمہ کے اثبات کے بیان میں
حدیث نمبر
3408
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ وَأَبُو کَامِلٍ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ وَهُوَ ابْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ وَفِي رِوَايَةِ أَبِي کَامِلٍ سَمِعْتُ أَنَسًا قَالَ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلَمَ عَلَی امْرَأَةٍ وَقَالَ أَبُو کَامِلٍ عَلَی شَيْئٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أَوْلَمَ عَلَی زَيْنَبَ فَإِنَّهُ ذَبَحَ شَاةً
 ابوربیع، ابوکامل، فضیل بن حسین، قتیبہ بن سعید، حماد ابن زید، ثابت، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ آپ نے جیسا حضرت زینب کے نکاح پر ولیمہ کیاکسی دوسری زوجہ کے نکاح پر کیا ہو- حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بکری ذبح کی تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment