Saturday 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1011,TotalNo:3409


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
 سیدہ زینب بنت جحش رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے شادی اور آیات پردہ کے نزول اور ولیمہ کے اثبات کے بیان میں
حدیث نمبر
3409
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَبَلَةَ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُا مَا أَوْلَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی امْرَأَةٍ مِنْ نِسَائِهِ أَکْثَرَ أَوْ أَفْضَلَ مِمَّا أَوْلَمَ عَلَی زَيْنَبَ فَقَالَ ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ بِمَا أَوْلَمَ قَالَ أَطْعَمَهُمْ خُبْزًا وَلَحْمًا حَتَّی تَرَکُوهُ
 محمد بن عمرو بن عباد، جبلہ بن ابی رواد محمد بن بشار، ابن جعفر، شعبہ، عبدالعزیز بن صہیب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ازواج مطہرات سے نکاح پر زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے نکاح سے زیادہ اور افضل ولیمہ نہیں کیا ثابت البنانی نے کہا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس چیز کے ساتھ ولیمہ کیا؟ کہا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں گوشت اور روٹی کھلائی یہاں تک کہ انہوں نے چھوڑ دیا سیر ہو کر کھایا



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment