Saturday 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1024,TotalNo:3422


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
 دعوت دینے والے کی دعوت کو قبول کرنے کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر
3422
و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دُعِيتُمْ إِلَی کُرَاعٍ فَأَجِيبُوا
 حرملہ بن یحیی، ابن وہب، عمر بن محمد، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر تمہیں بکری کے کھر کی دعوت کے لئے بھی بلایا جائے تو قبول کرو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment