Saturday 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1083,TotalNo:3481


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
 رضاعت کی حرمت میں مرد کی تاثیر کے بیان میں
حدیث نمبر
3481
 و حَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ أَخَا أَبِي الْقُعَيْسِ اسْتَأْذَنَ عَلَيْهَا فَذَکَرَ نَحْوَهُ
ابوربیع زہرانی، حماد ابن زید، ہشام، ابی قعیس دوسر ی سند ذکر کی ہے اس میں ہے کہ ابوقعیس کے بھائی نے سیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اجازت مانگی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment