Saturday 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1067,TotalNo:3465


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
عزل کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر
3465
و حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ عَنْ عَطَائٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُا لَقَدْ کُنَّا نَعْزِلُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
 سلمہ بن شبیب، حسن بن اعین، معقل، عطاء، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم زمانہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں عزل کرتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment