Saturday 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1052,TotalNo:3450


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
عزل کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر
3450
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ مَوْلَی بَنِي هَاشِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ فِي مَعْنَی حَدِيثِ رَبِيعَةَ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَإِنَّ اللَّهَ کَتَبَ مَنْ هُوَ خَالِقٌ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ
محمد بن فرج، محمد بن زبیر، موسی بن عقبہ، محمد بن یحیی بن حبان اسناد سے بھی یہی حدیث مروی ہے اس میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ نے لکھ دیا ہے قیامت کے دن تک پیدا کرنے والا کون ہے؟



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment