Saturday 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1021,TotalNo:3419


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
 دعوت دینے والے کی دعوت کو قبول کرنے کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر
3419
و حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنِي عِيسَی بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ دُعِيَ إِلَی عُرْسٍ أَوْ نَحْوِهِ فَلْيُجِبْ
 اسحق بن منصور، عیسی بن منذر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کو شادی یا اسی طرح کی کسی دعوت کے لئے بلایا جائے تو چاہئے کہ قبول کرے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment