Saturday 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1039,TotalNo:3437


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
 تین طلاق سے مطلقہ عورت طلاق دینے والے کے لئے حلال نہیں الا یہ کہ وہ کسی دوسرےخاوند سے نکاح کرے وہ اس سے وطی کرے پھر جدائی ہو اور اسکی عدت پوری ہو جائے
حدیث نمبر
3437
 و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ جَمِيعًا عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَفِي حَدِيثِ يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ عَنْ عَائِشَةَ
محمد بن عبداللہ، ابن نمیر، محمد بن مثنی، یحیی، ابن سعید، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ان اسناد سے بھی یہ حدیث مروی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment