Saturday 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1027,TotalNo:3425


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
 دعوت دینے والے کی دعوت کو قبول کرنے کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر
3425
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دُعِيَ أَحَدُکُمْ فَلْيُجِبْ فَإِنْ کَانَ صَائِمًا فَلْيُصَلِّ وَإِنْ کَانَ مُفْطِرًا فَلْيَطْعَمْ
 ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، ہشام، ابن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو دعوت دی جائے تو چاہئے کہ قبول کر لے پس اگر روزہ دار ہو تو دعا کرے اور اگر افطار کرنے والا ہو تو کھالے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment