Saturday 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1059,TotalNo:3457


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
عزل کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر
3457
 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ قُلْنَا لِأَبِي سَعِيدٍ هَلْ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْکُرُ فِي الْعَزْلِ شَيْئًا قَالَ نَعَمْ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَی حَدِيثِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَی قَوْلِهِ الْقَدَرُ
 محمد بن مثنی، عبدالاعلی، ہشام، محمد بن معبد بن سیرین، ابوسعید، حضرت ابن عون سے روایت ہے کہ ہم نے ابوسعید سے پوچھا کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عزل کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں باقی حدیث گزر چکی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment