کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
چھوٹی کنواری لڑکی کے باپ کو اس کا نکاح کرنے کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
3387
و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَ يَحْيَی وَإِسْحَقُ أَخْبَرَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ تَزَوَّجَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ بِنْتُ سِتٍّ وَبَنَی بِهَا وَهِيَ بِنْتُ تِسْعٍ وَمَاتَ عَنْهَا وَهِيَ بِنْتُ ثَمَانَ عَشْرَةَ
یحیی بن یحیی، اسحق بن ابراہیم، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، یحیی، اسحق، ابومعاویہ، اعمش، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نکاح کیا تو ان کی عمر چھ سال تھی اور ان سے صحبت کی توان کی عمر نو سال تھی اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انتقال کیا توان( عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا) کی عمر اٹھارہ سال تھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment