Saturday 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:990,TotalNo:3388


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
 ماہ شوال میں نکاح اور صحبت کرنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
3388
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شَوَّالٍ وَبَنَی بِي فِي شَوَّالٍ فَأَيُّ نِسَائِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ أَحْظَی عِنْدَهُ مِنِّي قَالَ وَکَانَتْ عَائِشَةُ تَسْتَحِبُّ أَنْ تُدْخِلَ نِسَائَهَا فِي شَوَّالٍ
 ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، وکیع، سفیان بن اسعمیل بن امیہ، عبداللہ بن عروہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے شوال میں نکاح فرمایا اور مجھ سے صحبت بھی شوال میں کی پس کونسی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیوی ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک مجھ سے زیادہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیاری تھی اور حضرت عائشہ صدیقہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مستحب تصور کرتی تھیں اس بات کو کہ شوال میں عورتوں سے صحبت کی جائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment