کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
نکاح شغار ( وٹہ سٹہ ) کی حرمت اور اس کے باطل ہو نے کے بیان میں
حدیث نمبر
3371
و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ قُلْتُ لِنَافِعٍ مَا الشِّغَارُ
زہیر بن حرب، محمد بن مثنی، عبیداللہ بن سعید، یحیی، عبیداللہ، نافع، ابن عمر، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس طرح روایت کرتے ہیں عبید اللہ کی حدیث میں یہ ہے کہ میں نے نافع سے کہا شغار کیا ہے؟
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment