کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
نکاح شغار ( وٹہ سٹہ ) کی حرمت اور اس کے باطل ہو نے کے بیان میں
حدیث نمبر
3373
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ
محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سےروایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسلام میں نکاح شغار نہیں ہے (بغیر مہر مقرر کے وٹہ سٹہ کرنا)
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment