کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
حالت احرام میں نکاح کی حرمت اور پیغام نکاح کی کراہت کے بیان میں
حدیث نمبر
3366
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ وَابْنُ حُجْرٍ جَمِيعًا عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ ابْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ أَخْبَرَنِي الْعَلَائُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَسُمْ الْمُسْلِمُ عَلَی سَوْمِ أَخِيهِ وَلَا يَخْطُبْ عَلَی خِطْبَتِهِ
یحیی بن ایوب، قتیبہ بن سعید، ابن حجر، اسماعیل بن جعفر، ابن ایوب، اسمعیل، علاء، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمانو ں کے بھاؤ پر بھاؤ نہ کرے بولی پر بولی نہ لگائے اور نہ اس کے پیغام نکاح پر پیغام نکاح دے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment