Saturday 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:970,TotalNo:3368


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
 حالت احرام میں نکاح کی حرمت اور پیغام نکاح کی کراہت کے بیان میں
حدیث نمبر
3368
ح و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا أَنَّهُمْ قَالُوا عَلَی سَوْمِ أَخِيهِ وَخِطْبَةِ أَخِيهِ
 محمد بن مثنی، عبدالصمد، شعبہ، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث مبارکہ روایت کرتے ہیں اس میں یہ ہے اپنے بھائی کے بھاؤ اور اپنے بھائی کے پیغام نکاح پر-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment