Saturday 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:998,TotalNo:3396


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
 مہر کے بیان میں اور تعلیم قرآن اور لوہے وغیرہ کی انگوٹھی کا مہر ہونے کے بیان میں
حدیث نمبر
3396
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْغُبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ تَزَوَّجَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ
 محمد بن عبید، ابوعوانہ، قتادہ، حضرت انس بن مالک سے روایت ہےکہ عبدالرحمان بن عوف نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں کھجور کی گٹھلی کے ہم وزن سونے پر شادی کی- تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا ولیمہ کر، چاہے بکری ہی سے ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment