Saturday, 20 August 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:2294


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
 مانگنے سے ممانعت کے بیان میں۔
حدیث نمبر
2294
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَخِيهِ هَمَّامٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُلْحِفُوا فِي الْمَسْأَلَةِ فَوَاللَّهِ لَا يَسْأَلُنِي أَحَدٌ مِنْکُمْ شَيْئًا فَتُخْرِجَ لَهُ مَسْأَلَتُهُ مِنِّي شَيْئًا وَأَنَا لَهُ کَارِهٌ فَيُبَارَکَ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتُهُ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، سفیان، عمرو، وہب بن منبہ، ہمام، حضرت معا و یہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم مانگنے میں لپٹ کر نہ مانگو- اللہ کی قسم تم میں کوئی مجھ سے کوئی چیز مانگتا ہے تو اس کے مانگنے کی وجہ سے وہ چیز مجھ سے نکل جاتی ہے یعنی خرچ ہو جاتی ہے تو اس کو برا جانتا ہوں- اس کو میرے عطا کردہ مال میں برکت نصیب نہیں ہوتی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment