Saturday, 20 August 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:2384


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
 رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی آل بنو ھاشم اور عبدا لمطلب وغیرہ کے لئے زکوة کی تحریم کے بیان میں
حدیث نمبر
2384
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدَ تَمْرَةً فَقَالَ لَوْلَا أَنْ تَکُونَ صَدَقَةً لَأَکَلْتُهَا
محمد بن مثنی، ابن بشار، معاذ بن ہشام، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کھجور پائی تو فرمایا اگر یہ صدقہ کی نہ ہوتی تو میں اسے کھا لیتا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment