Saturday, 20 August 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:2379


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
 رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی آل بنو ھاشم اور عبدا لمطلب وغیرہ کے لئے زکوة کی تحریم کے بیان میں
حدیث نمبر
2379
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ کِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ کَمَا قَالَ ابْنُ مُعَاذٍ أَنَّا لَا نَأْکُلُ الصَّدَقَةَ
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، ابن مثنی، ابوعدی، شعبہ، حضرت ابن معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہم صدقہ نہیں کھاتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment