Saturday, 20 August 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:2381


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
 رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی آل بنو ھاشم اور عبدا لمطلب وغیرہ کے لئے زکوة کی تحریم کے بیان میں
حدیث نمبر
2381
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ بْنُ هَمَّامٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاللَّهِ إِنِّي لَأَنْقَلِبُ إِلَی أَهْلِي فَأَجِدُ التَّمْرَةَ سَاقِطَةً عَلَی فِرَاشِي أَوْ فِي بَيْتِي فَأَرْفَعُهَا لِآکُلَهَا ثُمَّ أَخْشَی أَنْ تَکُونَ صَدَقَةً أَوْ مِنْ الصَّدَقَةِ فَأُلْقِيهَا
محمد بن رافع، عبدالرراق بن ہمام، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایات میں سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کی قسم میں اپنے اہل کی طر ف لوٹتا ہوں تو اپنے بستر پر ایک کجھور گری ہوئی پاتا ہوں یا اپنے گھر میں تو اس کو کھانے کے لیے اٹھاتا ہوں پھر میں ڈرتا ہوں کہ وہ صدقہ کی نہ ہو تو میں اسے پھینک دیتا ہوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment