کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
جو صدقہ لائے اس کے لیے دعا کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
2397
حَدَّثَنَاه ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ صَلِّ عَلَيْهِمْ
ابن نمیر، عبداللہ بن ادریس، حضرت شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی ہے لیکن اس میں صل علیہم کے الفاظ ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment