کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا ہدیہ قبول کرنے اور صدقہ رد کر دینے کا بیان میں
حدیث نمبر
2395
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَّامٍ الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ عَنْ مُحَمَّدٍ وَهُوَ ابْنُ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أُتِيَ بِطَعَامٍ سَأَلَ عَنْهُ فَإِنْ قِيلَ هَدِيَّةٌ أَکَلَ مِنْهَا وَإِنْ قِيلَ صَدَقَةٌ لَمْ يَأْکُلْ مِنْهَا
عبدالرحمن بن سلام جمحی، ربیع بن مسلم، محمد بن زیاد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کوئی کھانا لایا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سے پوچھتے پس اگر ہدیہ کہا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سے کھا لیتے اور اگر صدقہ کہا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس میں سے نہ کھاتے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment