Saturday, 20 August 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:2390


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی آل کیلئے صدقہ کا استعمال ترک کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
2390
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ وَأُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَحْمِ بَقَرٍ فَقِيلَ هَذَا مَا تُصُدِّقَ بِهِ عَلَی بَرِيرَةَ فَقَالَ هُوَ لَهَا صَدَقَةٌ وَلَنَا هَدِيَّةٌ
عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، حکم، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پا س گائے کا گوشت لایا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا گیا  یہ وہی ہے جو بریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر صدقہ کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا یہ اس کے لئے صدقہ اور ہمارے لئے ہدیہ ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment