Friday 26 August 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:4,TotalNo:2402


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
روزوں  کا بیان
باب
چاند دیکھ کر رمضان المبارک کے روزے رکھنا اور چاند دیکھ کر عیدالفطر کرنا اور اگر بادل ہوں تو تیس دن کے روزے پورے کرنا۔
حدیث نمبر
2402
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ ذَکَرَ رَمَضَانَ فَقَالَ لَا تَصُومُوا حَتَّی تَرَوْا الْهِلَالَ وَلَا تُفْطِرُوا حَتَّی تَرَوْهُ فَإِنْ أُغْمِيَ عَلَيْکُمْ فَاقْدِرُوا لَهُ
یحی بن یحیی، مالک، نافع حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان المبارک کا ذکر کیا تو فرمایا تم روزہ رکھو یہاں تک کہ چاند دیکھ لو اور افطار نہ کرو یہاں تک کہ تم چاند دیکھ لو اور اگر مطلع ابر آلود ہو تو تم پر اس کی مقدار کرنا لازم ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment