Friday 26 August 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:15,TotalNo:2413


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
روزوں  کا بیان
باب
چاند دیکھ کر رمضان المبارک کے روزے رکھنا اور چاند دیکھ کر عیدالفطر کرنا اور اگر بادل ہوں تو تیس دن کے روزے پورے کرنا۔
حدیث نمبر
2413
و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ جَبَلَةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّهْرُ کَذَا وَکَذَا وَکَذَا وَصَفَّقَ بِيَدَيْهِ مَرَّتَيْنِ بِکُلِّ أَصَابِعِهِمَا وَنَقَصَ فِي الصَّفْقَةِ الثَّالِثَةِ إِبْهَامَ الْيُمْنَی أَوْ الْيُسْرَی
عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، جبلة، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مہینہ ہمیشہ ایسے ایسے اور ایسے ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھوں کے ساتھ  دونوں ہاتھوں کی انگلی سے اشارہ کر کے فرمایا اور تیسری مرتبہ میں آپ نے اپنے دائیں یا بائیں انگوٹھے کو بند فرما لیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment