کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی آل بنو ھاشم اور عبدا لمطلب وغیرہ کے لئے زکوة کی تحریم کے بیان میں
حدیث نمبر
2383
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِتَمْرَةٍ بِالطَّرِيقِ فَقَالَ لَوْلَا أَنْ تَکُونَ مِنْ الصَّدَقَةِ لَأَکَلْتُهَا
ابوکریب، ابواسامہ، زائدہ، منصور، طلحہ بن مصرف، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم راستہ میں پڑی ہوئی ایک کھجور کے پاس سے گزرے تو فرمایا اگر یہ صدقہ کی نہ ہوتی تو میں اسے کھا لیتا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment