کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
روزوں کا بیان
باب
باب ماہ رمضان کی فضیلت کے بیان میں
حدیث نمبر
2400
وحدثنی حرملة بن يحي انا بن وهب اخبرنی يونس عن ابن شهاب عن ابی انس ان اباه حدثه انه سمع اباهريرة رضي الله عنه يقول قال رسول الله صلی الله عليه وسلم اذا کان رمضان فتحت ابواب الرحمة وغلقت ابواب جهنم وسلسلت الشياطين
حرملہ بن یحیی، ابن وہاب، یونس، ابن شہاب، ابن ابی انس، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب رمضان المبارک آتا ہے تو رحمت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور شیطانوں کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment