Friday 26 August 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:7,TotalNo:2405


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
روزوں  کا بیان
باب
چاند دیکھ کر رمضان المبارک کے روزے رکھنا اور چاند دیکھ کر عیدالفطر کرنا اور اگر بادل ہوں تو تیس دن کے روزے پورے کرنا۔
حدیث نمبر
2405
و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ ذَکَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَضَانَ فَقَالَ الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ الشَّهْرُ هَکَذَا وَهَکَذَا وَهَکَذَا وَقَالَ فَاقْدِرُوا لَهُ وَلَمْ يَقُلْ ثَلَاثِينَ
عبیداللہ بن سعید، یحیی بن سعید، حضرت عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان المبارک کا ذکر کیا تو فرمایا کہ مہینہ انتیس (دن کا) ہوتا ہے اور اپنے ہاتھ سے اشارہ کر کے فرمایا اس طرح سے اور اس طرح اور اس طرح سے ہو تو تم اس اسکی تعداد پوری کرلو اور تیس کا لفظ نہیں فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment