Friday 26 August 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:9,TotalNo:2407


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
روزوں  کا بیان
باب
چاند دیکھ کر رمضان المبارک کے روزے رکھنا اور چاند دیکھ کر عیدالفطر کرنا اور اگر بادل ہوں تو تیس دن کے روزے پورے کرنا۔
حدیث نمبر
2407
و حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ وَهُوَ ابْنُ عَلْقَمَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ فَإِذَا رَأَيْتُمْ الْهِلَالَ فَصُومُوا وَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَأَفْطِرُوا فَإِنْ غُمَّ عَلَيْکُمْ فَاقْدِرُوا لَهُ
حمید بن مسعدہ الباہلی، بشر بن مفضل، سلمہ، ابن علقمہ، نافع حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے تو جب تم نے چاند دیکھ لیا تو تم روزہ رکھو اور جب تم چاند دیکھ لو تو افطار (عید) کرو اور اگر مطلع ابر آلود ہو تو روزں کی تعداد پوری (یعنی تیس) کرلو



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment