Friday, 2 September 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:459,TotalNo:2857


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 اس بات کے بیان میں کہ عرفہ سارا ہی ٹھہرنے کی جگہ ہے۔
حدیث نمبر
2857
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ جَعْفَرٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَابِرٍ فِي حَدِيثِهِ ذَلِکَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَحَرْتُ هَاهُنَا وَمِنًی کُلُّهَا مَنْحَرٌ فَانْحَرُوا فِي رِحَالِکُمْ وَوَقَفْتُ هَاهُنَا وَعَرَفَةُ کُلُّهَا مَوْقِفٌ وَوَقَفْتُ هَاهُنَا وَجَمْعٌ کُلُّهَا مَوْقِفٌ
 عمر بن حفص بن غیاث، جعفر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے یہاں قربانی کی اور منی ساری کی ساری قربانی کی جگہ ہے تو تم جہاں اترو وہیں قربانی کرلو اور میں یہاں ٹھہرا اور یہ سارے کا سارا میدان عرفات ہے اور ٹھہرنے کی جگہ ہے اور میں یہیں ٹھہرا مزدلفہ اور یہ ساری کی ساری ٹھہر نے کی جگہ ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment