Friday 2 September 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:520,TotalNo:2918


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
2918
و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ بِذِي طَوًی وَقَدِمَ لِأَرْبَعٍ مَضَيْنَ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ وَأَمَرَ أَصْحَابَهُ أَنْ يُحَوِّلُوا إِحْرَامَهُمْ بِعُمْرَةٍ إِلَّا مَنْ کَانَ مَعَهُ الْهَدْيُ
 عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، ایوب، ابی العالیة، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صبح کی نماز ذی طوی میں پڑھی اور ذی الحجہ کی چار تاریخ کو مکہ تشریف لائے اور اپنے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم فرمایا کہ وہ لوگ اپنے احرام کو عمرہ کا احرام کرلیں سوائے اس کے کہ جس کے پاس قربانی کا جانور ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment