Friday 2 September 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:518,TotalNo:2916


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
2916
 و حَدَّثَنَاه إِبْرَاهِيمُ بْنُ دِينَارٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْمُبَارَکِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ کَثِيرٍ کُلُّهُمْ عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ أَمَّا رَوْحٌ وَيَحْيَی بْنُ کَثِيرٍ فَقَالَا کَمَا قَالَ نَصْرٌ أَهَلَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَجِّ وَأَمَّا أَبُو شِهَابٍ فَفِي رِوَايَتِهِ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُهِلُّ بِالْحَجِّ وَفِي حَدِيثِهِمْ جَمِيعًا فَصَلَّی الصُّبْحَ بِالْبَطْحَائِ خَلَا الْجَهْضَمِيَّ فَإِنَّهُ لَمْ يَقُلْهُ
 ابراہیم بن دینار، روح، ابوداؤد مبارکی، ابوشہاب، محمد بن مثنی، یحیی بن کثیر، حضرت شعبہ سے اس سند کی روایت میں ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کا احرام باندھ کرچلے اور ایک روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بطحاء میں پہنچ کے فجر کی نماز پڑھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment