Friday 2 September 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:517,TotalNo:2915


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
2915
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ الْبَرَّائِ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُا أَهَلَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَجِّ فَقَدِمَ لِأَرْبَعٍ مَضَيْنَ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ فَصَلَّی الصُّبْحَ وَقَالَ لَمَّا صَلَّی الصُّبْحَ مَنْ شَائَ أَنْ يَجْعَلَهَا عُمْرَةً فَلْيَجْعَلْهَا عُمْرَةً
 نصربن علی جہضمی، شعبہ، ایوب، ابی العالیة البراء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج کا احرام باندھا اور ذی الحجہ کی چار تاریخ کی رات گزرنے کے بعد مکہ تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صبح کی نماز پڑھی اور فرمایا کہ جس نے صبح کی نمازپڑھ لی ہے تو جو چاہتا ہے کہ عمرہ کرے تو وہ عمرہ کر لے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment