Saturday, 20 August 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:2314


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
 دنیا پر حرص کی کراہت کے بیان میں
حدیث نمبر
2314
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَلْبُ الشَّيْخِ شَابٌّ عَلَی حُبِّ اثْنَتَيْنِ حُبِّ الْعَيْشِ وَالْمَالِ
زہیر بن حرب، سفیان بن عیینہ، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بوڑھے آدمی کا دل دو چیزوں کی محبت پر جوان رہتا ہے -  زندگی اور مال کی محبت-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment