Saturday, 20 August 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:2290


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
 او پر والا ہاتھ نیچے والے ہا تھ سے بہتر اور اوپر والا ہا تھ خرچ کرنے والا اور نیچے والا ہاتھ لینے والا ہے کے بیان میں
حدیث نمبر
2290
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ جَمِيعًا عَنْ يَحْيَی الْقَطَّانِ قَالَ ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ مُوسَی بْنَ طَلْحَةَ يُحَدِّثُ أَنَّ حَکِيمَ بْنَ حِزَامٍ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ أَوْ خَيْرُ الصَّدَقَةِ عَنْ ظَهْرِ غِنًی وَالْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنْ الْيَدِ السُّفْلَی وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ
محمد بن بشار، محمد بن حاتم، احمد بن عبدہ، یحیی قطان، یحیی، عمرو بن عثمان، موسی بن طلحہ، حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا افضل یا بہتر صدقہ وہ ہے اس کے بعد بھی دینے والا غنی رہے اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے اور صدقہ دینا اپنے عیال سے شروع کرے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment