Friday, 2 September 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:501,TotalNo:2899


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 حج افراد اور قران کے بیان میں
حدیث نمبر
2899
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَوْنٍ الْهِلَالِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ فِي رِوَايَةِ يَحْيَی قَالَ أَهْلَلْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَجِّ مُفْرَدًا وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ عَوْنٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهَلَّ بِالْحَجِّ مُفْرَدًا
 یحیی بن ایوب، عبداللہ بن عون ہلالی، عباد ابن عباد مہلی، عبیداللہ بن عمر، نافع، ابن عمر، یحیی کی ایک روایت میں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج افراد کا احرام باندھا اور ابن عون کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج افراد کا احرام باندھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment