Friday, 2 September 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:455,TotalNo:2853


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 حج اور عمرہ میں تمتع کے بیان میں
حدیث نمبر
2853
 و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ فَافْصِلُوا حَجَّکُمْ مِنْ عُمْرَتِکُمْ فَإِنَّهُ أَتَمُّ لِحَجِّکُمْ وَأَتَمُّ لِعُمْرَتِکُمْ
 زہیر بن حرب، عفان، ہمام، قتادہ، حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس سند کے ساتھ یہ حدیث بیان کی ہے جس میں ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ تم اپنے حج کو اپنے عمرہ سے علیحدہ کرو کیونکہ اس سے تمہارا حج بھی پورا ہو جائے گا اور تمہارا عمرہ بھی پورا ہوگا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment