Saturday 10 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1837,TotalNo:4235


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قسموں کا بیان
باب
مشترکہ غلام کو آزاد کرنے والے کے بیان میں
حدیث نمبر
4235
و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَعْتَقَ شِرْکًا لَهُ فِي عَبْدٍ عَتَقَ مَا بَقِيَ فِي مَالِهِ إِذَا کَانَ لَهُ مَالٌ يَبْلُغُ ثَمَنَ الْعَبْدِ
 عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، زہری، سالم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے اپنے مشترک غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کیا تو باقی بھی اس کے مال میں سے ہی آزاد ہوگا جب اس کے پاس اتنا مال ہو جو غلام کی قیمت کو پہنچ جائے



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment