Saturday 10 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1862,TotalNo:4260


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قصاص اور دیت کا بیان
باب
 لڑ نے والوں اور دین سے پھر جانے والوں کے حکم کے بیان
حدیث نمبر
4260

 ہارون بن عبداللہ، سلیمان بن حرب، حماد بن زید، ایوب، ابی رجاء مولی ابی قلابہ، حضرت انس ما لک رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس عکل یا عرینہ کے لوگ آئے تو انہیں مدینہ کی آب و ہوا موافق نہ آئی لہذا انہیں رسول اللہ صلیﷲ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹوں کے باڑے میں جانے کا حکم د یا اور انہیں ان کا پیشاب اور دودھ پینے کا حکم فرمایا - باقی حدیث گزر چکی اور فرمایا ان کی آنکھوں میں سلایاں ڈالی گئیں اور انہیں میدان حرہ میں ڈال دیا گیا - وہ پانی مانگتے تھے لیکن انہیں پانی نہ دیا گیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment