Saturday 10 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1866,TotalNo:4264


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قصاص اور دیت کا بیان
باب
 لڑ نے والوں اور دین سے پھر جانے والوں کے حکم کے بیان
حدیث نمبر
4264
 حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ وَفِي حَدِيثِ هَمَّامٍ قَدِمَ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَهْطٌ مِنْ عُرَيْنَةَ وَفِي حَدِيثِ سَعِيدٍ مِنْ عُکْلٍ وَعُرَيْنَةَ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ
 ہداب بن خالد، ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح روایت ہے اور ہمام کی حدیث میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس عرینہ میں سے ایک جماعت آئی اور سعید کی حدیث میں عکل اور عرینہ سے آئے- باقی حدیث ان کی حدیث کی طرح ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment