کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قسموں کا بیان
باب
غلام کے لئے اجر و ثواب کے ثبوت کے بیان میں جب اپنے مالک کی خیر خواہی کریاور اللہ کی عبادت اچھے طریقے سے کرے
حدیث نمبر
4227
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَدَّی الْعَبْدُ حَقَّ اللَّهِ وَحَقَّ مَوَالِيهِ کَانَ لَهُ أَجْرَانِ قَالَ فَحَدَّثْتُهَا کَعْبًا فَقَالَ کَعْبٌ لَيْسَ عَلَيْهِ حِسَابٌ وَلَا عَلَی مُؤْمِنٍ مُزْهِدٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابومعاویہ، اعمش، ابی صالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب غلام اللہ کا حق اور اپنے مولی کا حق ادا کرے تو اس کے لیے دو اجر ہوں گے راو ی کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث کعب سے بیان کی تو کعب نے فرمایا کہ اس غلام پر حساب ہے نہ اس مؤمن پر جو دنیا سے بے رغبتی رکھتا ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment