Saturday 10 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1839,TotalNo:4237


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قسموں کا بیان
باب
مشترکہ غلام کو آزاد کرنے والے کے بیان میں
حدیث نمبر
4237
 و حَدَّثَنَاه عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ مَنْ أَعْتَقَ شَقِيصًا مِنْ مَمْلُوکٍ فَهُوَ حُرٌّ مِنْ مَالِهِ
 عبیداللہ بن معاذ، حضرت شعبہ سے روایت ہے کہ جس نے غلام میں سے اپنے حصے کو آزاد کیا تو با قی بھی اسی مال سے آزاد ہوگا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment