Saturday 10 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1831,TotalNo:4229


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قسموں کا بیان
باب
 غلام کے لئے اجر و ثواب کے ثبوت کے بیان میں جب اپنے مالک کی خیر خواہی کریاور اللہ کی عبادت اچھے طریقے سے کرے
حدیث نمبر
4229
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعِمَّا لِلْمَمْلُوکِ أَنْ يُتَوَفَّی يُحْسِنُ عِبَادَةَ اللَّهِ وَصَحَابَةَ سَيِّدِهِ نِعِمَّا لَهُ
 محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، حضرت ہمام بن منبہ، ابوہریرہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں یہ احادیث ہیں جو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہیمں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی ہیں ان میں سے ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ غلام کتنا ہی اچھا ہے جو اس حال میں ہو کہ وہ اچھے طریقے سے اللہ کی عبادت کرتا ہو اور اپنے مالک کی بھی اچھی طرح خدمت کرتا ہو وہ کیا ہی اچھا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment