Saturday 10 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1867,TotalNo:4265


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قصاص اور دیت کا بیان
باب
 لڑ نے والوں اور دین سے پھر جانے والوں کے حکم کے بیان
حدیث نمبر
4265
و حَدَّثَنِي الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ الْأَعْرَجُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ إِنَّمَا سَمَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْيُنَ أُولَئِکَ لِأَنَّهُمْ سَمَلُوا أَعْيُنَ الرِّعَائِ
 فضل بن سہل اعرج، یحیی بن غیلان، یزید بن زریع، سلیمان تیمی، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی آنکھوں میں سلائی اس وجہ سے پھروائی تھی کیونکہ انہوں نے بھی چرواہوں کی آنکھوں میں سلائیاں پھیریں تھیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment