Saturday 10 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1843,TotalNo:4241


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قسموں کا بیان
باب
مشترکہ غلام کو آزاد کرنے والے کے بیان میں
حدیث نمبر
4241
 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ عَنْ الثَّقَفِيِّ کِلَاهُمَا عَنْ أَيُّوبَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَمَّا حَمَّادٌ فَحَدِيثُهُ کَرِوَايَةِ ابْنِ عُلَيَّةَ وَأَمَّا الثَّقَفِيُّ فَفِي حَدِيثِهِ أَنَّ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ أَوْصَی عِنْدَ مَوْتِهِ فَأَعْتَقَ سِتَّةَ مَمْلُوکِينَ
قتیبہ بن سعید، حماد، اسحاق بن ابراہیم، ابن ابی عمر، ثقفی، ایوب، حماد اسی حدیث کی اور اسناد ذکر کی ہیں بہرحال حماد کی حدیث میں ہے کہ انصار میں سے ایک آدمی نے اپنی موت کے وقت وصیت کی اور چھ غلاموں کو آزاد کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment