کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قصاص اور دیت کا بیان
باب
ثبوت قتل کے لئے قس میں اٹھانے کے بیان میں۔
حدیث نمبر
4253
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا بُشَيْرُ بْنُ يَسَارٍ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ نَفَرًا مِنْهُمْ انْطَلَقُوا إِلَی خَيْبَرَ فَتَفَرَّقُوا فِيهَا فَوَجَدُوا أَحَدَهُمْ قَتِيلًا وَسَاقَ الْحَدِيثَ وَقَالَ فِيهِ فَکَرِهَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُبْطِلَ دَمَهُ فَوَدَاهُ مِائَةً مِنْ إِبِلِ الصَّدَقَةِ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، سعید بن عبید، بشیر بن یسار انصاری، حضرت سہل بن ابی حثمہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان میں سے آدمی خبیر کی طرف چلے اور اس میں وہ جدا جدا ہو گئے اور انہوں نے اپنے میں سے ایک کو مقتول پایا - باقی حدیث گزر چکی اور اس میں یہ کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ناپسند کیا اس بات کو کہ اس کا خون ضائع کیا جائے- پس آپ نے اس کی دیت سو اونٹ صدقہ کے اونٹوں سے ادا کی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment