Saturday 10 December 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1841,TotalNo:4239


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
قسموں کا بیان
باب
مشترکہ غلام کو آزاد کرنے والے کے بیان میں
حدیث نمبر
4239
 و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِ عِيسَی ثُمَّ يُسْتَسْعَی فِي نَصِيبِ الَّذِي لَمْ يُعْتِقْ غَيْرَ مَشْقُوقٍ عَلَيْهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، محمد بن بشر، اسحاق بن ابراہیم، علی بن خشرم، عیسی بن یونس، ابی عروبہ یہی حدیث ان دو اسناد سے بھی مروی ہے اور حضرت عیسی کی حدیث میں ہے بھر اس کے غلام سے اس کے حصے میں محنت کروائی جائے گی جس نے آزاد نہیں کیا مشقت ڈالے بغیر-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment