کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان
باب
بارش میں گھر وں میں نماز پڑھنے کے بیان میں
حدیث نمبر
1506
حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ نَادَی بِالصَّلَاةِ بِضَجْنَانَ ثُمَّ ذَکَرَ بِمِثْلِهِ وَقَالَ أَلَا صَلُّوا فِي رِحَالِکُمْ وَلَمْ يُعِدْ ثَانِيَةً أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ مِنْ قَوْلِ ابْنِ عُمَرَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، عبیداللہ بن نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ انہوں نے نماز کے لئے ضجنان میں اذان دی پھر اس طرح ذکر فرمایا، آگاہ ہو جاؤ! نماز اپنے گھروں میں پڑھو اور اس میں دوسرا جملہ دوبارہ نہیں دہرایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قول سے ( أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ)۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment